پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پے در پے حملوں کے بعد پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ انتہائی خوفناک ہتھیار منگوا لیا۔۔ یہ ہتھیا ر کس ملک سے آرہے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت نے فوری طور پر روسی ہیلی کاپٹرز

آئی ایم35 کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ماہرین کے مطابق ہیلی کاپٹرز ایم آئی 35دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے انتہائی موثر ہتھیار ہیں جن کی بدولت ذرائع کا قبائلی علاقوںمیں موثر انداز میں کارروائی کی جاسکے گی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا سکے گا۔واضح رہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان چار ایم آئی-35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا معاہدہ ہواتھا جس پر عمل درآمد کو ممکن بنانے کے لیے فوری طور ایل سی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد چار ایم آئی ہیلی کاپٹرز جلد پاک آرمی کے بیٹرے میں شامل ہوں گے۔واضح رہے گزشتہ ہفتے اٹھنے والی دہشت گردی کی تازہ لہر میں 115سے زائد افراد کی شہادتوں کے بعد ملک کی سیکیورٹی کے اہم قدم اٹھائے گئے ہیں جن میں ہیلی کاپٹرز خریداری بھی شامل ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…