پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اہم سینیٹر کی ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ،مسلح مزاحمت پر سینیٹر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)کارسرکارمیں مداخلت پرسینیٹرالیاس بلورکے بیٹے سمیت دیگرافرادپرمقدمہ درج کرلیا گیاپولیس کے مطابق مقدمہ ایف بی آر کے ڈپٹی ڈائریکٹرکی مدعیت میں تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیاجس میں

غضنفر بلور اور دیگر افراد کو نامزدکیاگیاہے۔ ایف آئی میں کہا گیا ہے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ مارا گیا ریکارڈ تحویل میں لینے پرغضنفربلور اورمسلح ساتھیوں نے زبردستی روکا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…