پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پر ویز مشرف کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) آ ل پاکستان مسلم لیگ کے مر کزی آرگنائزر احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پر ویز مشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا وہ بہت جلد پاکستان میں موجودہوں گے ‘ایم کیوایم اور آل پاکستان مسلم لیگ کے در میان فی الحا ل کوئی سمجھوتہ نہیں ہو رہا ہے مگر اردو بولنے والوں میں پر ویز مشرف بھی مقبول

ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں احمد رضا قصوری نے کہا کہ پر ویز مشرف مقدمات سے خوفزدہ نہیں وہ ہر صورت مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں اور وہ پاکستان آکر تمام مقدما ت کا سامنا بھی کر یں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت آئندہ عام انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گی جسکے لیے اپوزیشن جماعتوں سے اتحاد بھی ہوسکتا ہے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…