منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

وزیراعلی کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایت،کانسٹیبل دین محمد کےخلاف مقدمہ درج ،تشدد

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج کرنیوالے کانسٹیبل دین محمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امام مسجد نے دین محمد کے مؤقف کی تائید کردی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کانسٹیبل دین محمد کو سول لائن پولیس نے گرفتار کیا جبکہ مقدمے میں  اسلحہ چھیننے اور اکاؤنٹنٹ کو دھمکانے کی دفعات لگائی گئیں ہیں ۔دوسر ی طرف کانسٹیبل دین محمد نے

کہاہے کہ مجھ جھوٹامقدمہ درج کیاگیاہے ۔ا س نے بتایاکہ ڈی ایس پی نے مجھے آرپی اوکے سامنے پیش نہ ہونے پرمسجدمیں تشددکانشانہ بنایاہے جس کی امام مسجد نے بھی دین محمد پرتشدد ہونے کی تصدیق کردی ہے جبکہ ڈی ایس پی پی طغرل ضمیر نے اپنے اوپر لگے الزام بے بنیاد قرار دیا ہے ۔کانسٹیبل دین محمدکے خلاف تحقیقات کاآغاکردیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…