اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

فوجی عدالتیں،سیاستدانوں کی تاریخ پہ تاریخ،اہم ترین معاملہ مذاق بن گیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے رابطہ ہوا ہے ،ان رہنماؤں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے 27 فروری کو جو اجلاس بلانا تھا اب اسے 23 فروری کو بلانے کا کہا ہے، امید کرتا ہوں کہ اتفاق رائے کے بعد فوجی عدالتوں کے حوالے سے اگلا اجلاس23 فروری کو بلایا جائے گا۔ اتوار کو قومی اسمبلی

سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 27فروری کی بجائے 23فروری کو بلانے پر مشاورت کی گئی ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈروں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر پر پارلیمانی لیڈروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے،دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ملکی اور قومی مفادات کے پیش نظر فوری اور موثر اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔انہوں نے کہا کہ رہنماؤں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے 27 فروری کو جو اجلاس بلانا تھا اب اسے 23 فروری کو بلانے کا کہا ہے،ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈروں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر پر پارلیمانی لیڈروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے،دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ملکی اور قومی مفادات کے پیش نظر فوری اور موثر اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔انہوں نے کہا کہ رہنماؤں سے فوجی عدالتوں کے حوالے سے 27 فروری کو جو اجلاس بلانا تھا اب اسے 23 فروری کو بلانے کا کہا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ اتفاق رائے کے بعد فوجی عدالتوں کے حوالے سے اگلا اجلاس23 فروری کو بلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…