جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غیرقانونی طورپر باہر جانا مہنگا پڑ گیا،یونان سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاکستان پہنچ کر ہوش اُڑ گئے

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)ایف آئی اے نے یونان سے ڈی رپورٹ ہوکر آنیوالے2مسافروں کو گر فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق محمد جہا نگیر اور محمد وسیم نامی دو

مسافروں کو یونان سے ڈی پورٹ ہونے پر ایف آئی اے نے لاہور اےئر پورٹ سے گر فتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے دونوں غیر قانونی طور پر پاکستان سے یونین گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…