کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں کارروائیاں کر کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کرم ایجنسی کے علاقوں سپر کوٹ اور پارا چمکنی میں دہشت گرد افغانستان سے پاکستان کی سرحدی حدود میں داخل ہو رہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے ان پر حملہ کر دیا۔اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا جو افغانستان سے کرم ایجنسی داخل ہو ر ہے تھے۔
’’پاک فوج ان ایکشن ‘‘ دہشت گردوں کی پاکستان میںگھسنے کی کوشش ۔۔ شاہینوں نے کیا علاج کر ڈالا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...



















































