پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ریحام خان کو بڑی آفر ہو گئی

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) اینکر پرسن اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں ٹی وی شوز کیلئے متعدد چینلزسے آفرز ہو رہی ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کا نہیں سوچ اور نہ ہی ایسا کوئی پلان زیر غور ہے تاہم ٹی وی شوز پر فوکس ہے اور بہت سے چینلز کی

جانب سے آفر ز بھی ہو ئی ہیں ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جلد پاکستان واپس آکر ایک چینل سے معاہدہ کریں گی اور فلم انڈسٹری کی خدمت بطور ڈائریکٹر اورپروڈیوسر کرتی رہیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…