پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’میں اتنا زیادہ سکول نہیں گیا جتنا ۔۔۔۔ گیا ہوں ‘‘ عمران خان نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائے کے ایک پروگرام میں عمران خان سے سوال کیاگیا کہ پی ایس ایل کی کون سی ٹیم آپکی پسندیدہ ہے ۔  کرکٹ کے مایہ ناز سابق کرکٹر نے حیران کن جواب دیا ۔ کہنے لگے میں ابھی تک پی ایس ایل کی ایک بھی گیم نہیں دیکھی تو پی ایس ایل میں فیورٹ ٹیم ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ پھر کہا کہ

آجکل میرا گیم سپریم کورٹ ہے ۔ میں اتنا زیادہ سکول نہیں گیا جتنا سپریم کورٹ گیا ہوں ۔ اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پانامہ کیس جیت جائیں گے ۔ خان نے جواب دیا کہ میں جیتوں یا نہ جیتوں مگر ایک کام ضرور ہوگا کہ آئندہ کوئی بھی کرپشن کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچے گا کہ اب پاکستان میں احتساب بھی ہوتا ہے ۔ اور یوں پاکستان سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان دنیا میں ایک عظیم قوت بن کر ابھرے گا جس کی مثال دنیا دیا کرے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…