اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ سیہون شریف۔۔۔گیارہ لاشیں۔۔۔افسوسناک انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

سیہون (این این آئی)سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار میں خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔حملے میں جاں بحق 11 افراد کی لاشوں کی شناخت اب تک نہ کی جاسکی۔شواہدجمع کرنے کے بعد لعل شہبازکے مزار کااحاطہ صاف کردیاگیاہے۔جمعرات کی شام درگاہ لال شہبازقلندر میں ہونیوالے خوف ناک دھماکے نے ہرایک کو غمگین کردیا تاہم اب سیکورٹی حکام کی جانب سے شواہد اکٹھا کرنے

کے بعد مزار کے احاطے میں مقامی رضاکاروں نے صحن اور دیگر مقام کو صاف کردیا اور روایتی دھمال ڈالی ۔مزار سے ملحقہ گولڈن گیٹ اسٹریٹ، جہاں ہر وقت عقیدت مندوں کی رونق رہتی تھی اب وہاں سناٹا ہے ۔ مقامی افراد صدمے اور افسو س میں ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا وہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…