اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

لاہوردھماکہ،انوارالحق2010ء سے کیا کررہاتھا؟دو بھائیوں سمیت متعددگرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑایجنسی(آئی این پی )باجوڑایجنسی کے تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی ،برکلان میں مکانوں پر چھاپے ،لاہوربم دھماکے میں ملوث مبینہ سہولت کار کے بھائی خلیل اللہ ،حمید اللہ اور دیگر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل لوئی ماموند کے علاقے برکلان میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے بھاری نفری نے کاروائی کرتے ہوئے لاہور بم دھماکے میں

ملوث مبینہ سہولت کار انورالحق کے دو بھائیوں اور دیگر افراد کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردی ہیں۔مبینہ سہولت کار انورالحق جوکہ (حق ) کے نام پر مشہور ہے کا تعلق سیکشن سلیمان خیل اور سب سیکشن داؤد خیل سے ہے ۔ لاہور ڈیلی گیٹ میں شوز کے ریڑھی لگاکر مزدوری کرتاتھا ۔ انورالحق سال2010 ؁ء سے لاہور میں اپنے فیملی کے ہمراہ مقیم ہے۔ انورالحق کے تین بھائی عبداللہ ، وحید اللہ اور ابوہریرہ لاہورمیں گرفتار ہوئے جبکہ دو بھائی جوکہ کراچی میں مزدوری کرتے ہیں کو باجوڑایجنسی سے گرفتار کرلیاگیاہیں۔ دوسری جانب باجوڑایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات سخت کردی ہیں اورایجنسی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…