پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

موسلادھاربارشیں،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) موسلادھاربارشیں،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے سے پیر تک خیبر پختونخو، فاٹا،مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کشمیر اور گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان (کوئٹہ، قلات اور ڑوب ڈویڑن)، اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویڑن)میں موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…