پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ جج جسٹس دوست محمد کے بھتے کی کال وصول!! بھتے کی کال کرنے والا کون تھا؟

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد کو افغانستان سے بھتے کی کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس دوست محمد نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ماہ قبل انہیں افغانستان سے بھتے کی کال موصول ہوتی تھی جس میں کہا گیا کہ ’’نہ آپ آئے نہ پیسے اس لئے ہم بندے بھیج رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ کال کرنے والے کو جب انہوں نے اپناتعارف

کرایاتواس کو سمجھ آئی کہ اس نے غلط نمبر ملادیا ہے۔جسٹس دوست محمد نے انکشاف کیا ہے کہ بھتے کی ادائیگی جلال آباد کے قریب گاؤں میں کی جاتی ہے۔انہوں مزید انکشاف کیا کہ دہشتگردوں کو 50 فیصد سے زائد فنڈنگ منشیات سے ہوتی ہے اور گزشتہ 6 سال میں پوست کی کاشت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ افغانستان پر قابض عالمی طاقتیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔واضح رہے کہ جسٹس دوست محمد نے بھتے کی کال کا یہ انکشاف منشیات سمگلرز کی سزائوں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران کیا ہے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…