جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

پنجاب میں گورنر راج؟ عدالت میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سانحہ چیئرنگ کراس کے بعد پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی گئی۔سید محمود نقوی نے پنجاب میں گورنر راج لگانے اور فوج طلب کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی غفلت کی وجہ سے صوبے میں بم

دھماکے ہورہے ہیں، موجودہ حالات میں وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف حکومت کرنے کے اہل نہیں رہے درخواست میں آئینی نکتا اٹھاتے ہوئے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت پنجاب میں گورنر راج لگانے اورآرٹیکل 245 کے تحت پنجاب میں فوج طلب کی جائے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…