ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرنے کا حیرت انگیز جادوئی نسخہ

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتارہےہیں جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔

’’پہلا دن ‘‘ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’دوسرا دن‘‘دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’تیسرا دن‘‘تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’چوتھا دن‘‘چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’پانچواں دن‘‘پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’چھٹا دن‘‘چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’ساتویں دن‘‘تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔’’آٹھویں دن‘‘چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’نویں دن‘‘پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’دسویں دن‘‘چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’گیارہویں دن‘‘تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’بارہویں دن‘‘دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’تیرویں دن‘‘ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔’’چودویں دن‘‘تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…