اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر پاک فوج نے کہاں کہاں کنٹرول سنبھال لیا؟

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی ) سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور حساس عمارتوں کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی اور اڈیالہ جیل کے ساتھ ساتھ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاک فوج تعینات کر دی گئی ہے جبکہ دیگر حساس عمارتوں کا کنٹرول بھی پاک فوج نے سنبھال لیا ۔ شہر

بھرکے داخلی اور خارجی راستوں پر فوجی جوان تعینات ہیں جبکہ شہر میں داخل ہونے والوں کی پوری طرح تلاشی لی جا رہی ہے اور مساجد کے باہر ایلیٹ کمانڈوز تعینات ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…