پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ہمسایہ اسلامی ملک سے پاکستان پر ایک اور حملہ

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)ہمسایہ اسلامی ملک سے پاکستان پر ایک اور حملہ , دہشت گردوں نے جمعہ کو علی الصبح افغانستان سے خیبر ایجنسی میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دو ایف سی اہلکاروں کو زخمی کر دیا -آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق

 

سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کا چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے موثر جواب دیا-فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کچھ دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…