اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

 لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کارروائیوں کاپول کھل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں ہونے والادھماکہ خودکش ہے جبکہ اس میں دودرجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد100

سے زائد ہے ۔حکومت کی طرف سے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع نہ کرنے پرلوگ زخمی ہونےوالے اپنے پیاروں کوطبی امداد کےلئے ذاتی گاڑیوں،رکشوں اورموٹرسائیکلوں پرہسپتال لانے پرمجبورہوگئے ہیں جبکہ سہیون شریف کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث کئی زخمیوں کوابھی تک طبی امداد نہیں دی جاسکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…