اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم سب کی کوشش ہوتی ہیکہ ہمارا جسم صحت مند اور مضبوط ہو۔اس کیلئے ہم ورزش اور نئے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔تحقیق کے مطابق دال،اناج،پھلیاں ،سویا بین اور میوے کا استعمال انتہائی مفید اور صحت مند ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ زیادہ پروٹین کی غذا صحت اور پٹھوں کیلئے انتہائی مفید ہوتی ہے۔
جس سے آپ کے مسلز مضبوط ہوتے ہیں اورآپ کا جسم خوبصورت نظر آتا ہے۔