پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے سابق شیر دل آرمی چیف راحیل شریف کی بہن نے ’’راحیل اینڈ کو‘‘ کا انکشاف کردیا ۔۔ راحیل اینڈ کو د راصل کیا ہے ؟

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا فخر اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی زندگی کے واقعات بھی ان کی طرح بےحد خوبصورت ہیں ۔ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہمشیرہ نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ راحیل شریف بچپن میں بہت خوبسورت تھے جس کی وجہ سے میں انہیں بوبی بلاتی تھی اور میں نے انکا یہ نام رکھا اور انکی اہلیہ بھی انہیں بوبی کہتی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کے وہ جب بے اے میں تھی تو انہیں ایک نرسری کی کلاس کو پڑھانے کا موقع ملا تو اس دوران کلاس میں ایک بچہ تھا جو بہت خوبصورت تھا اور اس کا نام بوبی تھا جس سے مجھے راحیل شریف کا بچپن یاد آگیا وہ بھی بچپن میں بہت خوبصورت تھے اور میں نے انکا نام بوبی رکھا تھا جس بعد میں نے فیصلہ کیا کہ میں ان راحیل شریف کو بوبی بلایا کرونگی ۔انہوں نے مزید کہا کہ راحیل شریف کی اہلیہ کو انکے گھر والے پیار سے کو کے نام سے بلاتے تھے۔شادی کے بعد دونوں کو راحیل اینڈ کو اور بوبی اینڈ کو کے نام دئیے گئے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…