بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کے گھر کی آرائش سرکاری خزانے سے ایک کروڑ روپے منظور

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کیلئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے ۔وزیر اعلی سندھ نے مذکورہ رقم کی منظوری ڈپٹی سپیکر شہلا رضا

کی درخواست پر دی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر کی درخواست پر وزیر اعلی سندھ نے یہ رقم سیکریٹری سندھ اسمبلی کے زیر انتظام خرچ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے، وزیر اعلی سندھ نے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کو ضروری احکام جاری کردیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…