پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

سیالکوٹ ( آئی این پی )سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ،جنرل بس اسٹینڈ پر بم کی افوا،پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی دوڑ یں لگ گئیں ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ جنرل بس اسٹینڈ میں ایک شخص بیگ سمیت داخل ہوا جسے مشکوک سمجھ کر

روکا گیا تو وہ بیگ پھینک کر فرار ہوگیا۔ جس پر مسافروں نے بم سمجھ کر بھاگنا شرو ع کردیا تاہم پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنرل بس اسٹینڈ کو گھیرے میں لیکر بیگ کی تلاشی لی تو اس میں سے کلاشنکوف کی بھاری مقدار گولیاں برآمد ہوئیں۔ تاہم بیگ کا مالک نامعلوم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…