اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نیمتسوو قتل کیس میں ملزم سے’زبردستی اعتراف جرم‘ کرایا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس  میں حقوق انسانی کی کونسل کے ایک رکن کے مطابق روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل الزام میں گرفتار ایک ملزم سے تشدد کے ذریعے اعترافِ جرم کرایا گیا۔
گذشتہ اتوار کو ماسکو کی ایک عدالت نے بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کی تھی۔
عدالت کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک ملزم زاؤر دادیو نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 27 فروری کو رات گئے کریملن کے قریب ایک پل پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھا۔
قومی انسانی کی کونسل کے رکن اینڈری بابوشکین نے ملزم زاؤر دادیو سے ملاقات کی ہے۔
بابوشکین کے مطابق زاؤر دادیو کے جسم پر کئی زخم تھے اور اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان پر تشدد کیا گیا۔
اینڈری بابوشکین کے مطابق ان کے پاس اس بات پر یقین کرنے کے جواز ہیں کہ زاؤر دادیو سے تشدد کے ذریعے اعترافِ جرم کرایا گیا۔
انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو تحقیقات میں شامل نہیں ہیں وہ ان کے دعوے کی جانچ پڑتال کریں۔
تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق جیل کے دورہ کرنے کا مقصد محض قید و بند کے حالات کا جائزہ لینا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…