منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پیڑول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کااضافہ کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اوگراکی طرف سے بجھوائی گئی سمری مستردکرتے ہوئے پیڑول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کااضافہ کردیاہے ۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے فی لٹراضافہ کیاگیاہے جبکہ باقی پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھی گئی ہیں ۔اس سے قبل اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کےلئے سمری وزارت خزانہ کوبھجوائی تھی ۔ایک نجی

ٹی وی کے مطابق اوگراکی طرف سے وزارت خزانہ کوبھجوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں
2 روپے 3 پیسےفی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 53 پیسے اور مٹی کے تیل میں 16 روپے 71 پیسے اضافے کی بھی سفارش کی گئی۔اوگراکی طرف سے وزارت خزانہ کوقیمتوں میں اضافے کی تجویز آئندہ 15 روز کے لئے دی گئی تھی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…