جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شرجیل خان اورخالد لطیف کے گرد گھیرا مزید تنگ

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ میں یہ پہلی پیشی ہے جس میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ دونوں کرکٹرز کے بیانات

 

ریکارڈ کریگا۔ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں پرباضابطہ فرد جرم عائد کی جائے گی اور چارج شیٹ بھی جاری کی جائے گی جو پی سی بی کے قانونی مشیر سلمان نصیر نے تیار کی ہے۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ معطل کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی بھی لگ سکتی ہے۔دبئی میں مشتبہ افراد سے ملاقات کے باعث دونوں کھلاڑیوں کو معطل کردیا گیا تھا۔دونوں کھلاڑیوں پر پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن کھیلنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…