پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ایک ڈالر میں شادی کرنیوالے جوڑے کیساتھ ویلنٹائن پرایسا کیا ہوا کہ انکی زندگی ہی بدل گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کسی بھی انسان کی زندگی میں خوشیاں اور زندگی کی ایک نئی تبدیلی ہوتی ہے ،دنیا میں آئے دن لوگ اپنی شادی کے دن کوخاص بنانے کیلئے مختلف انوکھے کام کرتے رہتے ہیں۔ایسی ہی ایک شادی کینیا میں ایک جوڑے نے کی جو اپنی نوعیت کی انوکھی شادی ہے۔اس شادی پر ایک ڈالر خرچ آیا۔

دولہا دولہن نے 2016میں اپنی شادی اس لئے ملتوی کر دی تھی کیونکہ وہ شادی کے اخراجات پر خرچ کرنیوالے 300ڈالر جمع نہیں کر پائے تھے لیکن اس جوڑے نے ایک ڈالر میں شادی کی اور ویلنٹائن ڈے پر خیر خواہوں کی مالی مدد سے ایک پر تعیش تقریب میں اپنی شادی کی رسومات کی۔اس جوڑے کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلی تو اس کے بعد لوگوں نے انھیں مدد کی پیشکش کی ۔شادی کی تقریب میں صرف انگوٹھی پہنائی گئی کیونکہ اس جوڑے کی شادی پہلے ہو چکی تھی۔اتنے کم پیسوں میں شادی کے بعد تقریب پر اتنا خرچہ کرنے پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے سوال اٹھا اور کہا کہ تقریب پر اتنا خرچہ کرنے کے بجائے اس جوڑے کی مالی امداد کیوں نہیں کی گئی تو منتظم کمپنی کا کہنا ہے کہ جوڑے کی مالی امداد کر دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…