پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ویلنٹائن ڈے پر داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں اچانک کس کی اہلیہ کا فون آگیا؟

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا تو مخدوم علی حسن گیلانی نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ مخدوم گیلانی نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے پر کمیٹی کا اجلاس کیوں رکھا گیا ہے؟ اجلاس رکھتے وقت تاریخوں کا کچھ تو خیال رکھا جائے۔ مخدوم علی حسن گیلانی نے کہا کہ وہ

اجلاس میں ہیں اور ان کی اہلیہ کے انہیں گھر سے فون آ رہے ہیں کہ آپ کہاں پر ہیں؟ اب ہم کریں تو کیا کریں؟ مخدوم علی حسن گیلانی بار بار فون آنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…