پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے،شیخ رشید

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے اور سپریم کورٹ سے بھی کرپشن کے تابوت نکلیں گے۔پاناما کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں کرپشن پر

نامزد وزیر اعلیٰ کو 4سال قید ہوئی ، دنیا میں بھی کرپشن کے بارے میں سوالات ہو رہے ہیں اور آواز یں بلند ہو رہی ہیں۔ پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کے صاحبزادوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ رواں ہفتے اپنے دلائل مکمل کر لیں گے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…