پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

نیوز گیٹ اسکینڈل کا ڈراپ سین،حکومت رضامند ہوگئی

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات 10روز میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے روبرو . یہ یقین دہانی وفاقی حکومت کے وکلا ء نے نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران کرائی۔درخواست گزار وکیل الیاس خان کی جانب سے تحقیقاتی کمیٹی

کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا ہے۔سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ نیوز گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ وفاقی حکومت کے وکلاء نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کمیٹی اپنی چھان بین 10 دنوں میں مکمل کرلے گی۔عدالت نے حکومتی یقین دہانی کے بعد درخواست پر مزید کارروائی 15مارچ تک ملتوی کردی۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…