پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) نے اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیر اعظم کا مشیر ایوی ایشن مقرر کئے جانے کے بعد وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کو مسلم لیگ (ن) کا اہم عہدہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف ان کے قریبی ساتھی انجینئر امیر مقام کی طرف سے صوبے میں کامیاب جلسے منعقد کرانے ‘ تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے اور اہم سیاسی رہنماؤں کی

مسلم لیگ (ن) میں شمولیت سے خوش ہیں اور انہیں مسلم لیگ (ن) میں اہم عہدہ دینے پر رضا مند تھے تاہم سردار مہتاب عباسی کو وزیر اعظم کے مشیر بننے کا انتظا رکیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق امیر مقام نے گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب اور بڑے جلسے منعقد کرانے کا اپنا فعال کردار اد اکیا۔ حال ہی میں صو ابی کے جلسے کی رپورٹ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھی وزیر اعظم کو پیش کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…