بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک بھی وطن واپس ہو گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک والدہ کی بیماری کے باعث سیالکوٹ پہنچ گئے ۔شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں دبئی چیک اپ کیلئے لانا ہے ۔جس کے لئے مجھے سیالکوٹ جانا پڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ روانگی کے باوجودوہ کراچی کنگز کا ایک بھی میچ مس نہیں کرینگے۔سپارٹ فکسنگ سکینڈل پر بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ جو کھلاڈی اس میں ملوث ہیں انہیں سخت سزا ملنی چائیے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…