اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دھماکے کے بعداب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟نجم سیٹھی کا ہنگامی اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ،پاکستان سپرلیگ اورپنجاب حکومت سمیت پاکستان کے تمام شہری پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں دیکھناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگرپی ایس ایل کے فائنل میچ میں غیرملکی کھلاڑی نہ بھی آئے توپاکستانی کھلاڑی کے ساتھ فائنل لاہورمیں ہی کھیلیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ قوم کااثاثہ ہے اورپی ایس ایل انتظامیہ اس معاملے پرپرعزم ہے کہ فائنل لاہورمیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ لاہوربم

دھماکے سے قبل ہم مطمعن تھے کہ اب حالات اچھے ہیں اورغیرملکی کھلاڑیوں کورضامندکرلیاتھاکہ فائنل کےلئے وہ لاہورمیں آئینگے ۔انہوں نے کہاکہ اب اس سلسلے میں نئے سرے سے کام کرناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ فائنل لاہورمیں کراکے دہشتگردوں کوبتادیں کہ ’’تمھاری ایسی کی تیسی ‘‘۔اس موقع پرانہوں نے پاکستانی عوام سے سوال کیاکہ اگرغیرملکی کھلاڑی لاہورمیں فائنل کےلئے نہ آئے توکیاپاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرادیاجائے یانہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اس رائے کامیڈیاکے ذریعے معلوم ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…