بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھماکے کے بعد منگل کےروزسکولوں میں چھٹی کااعلان کردیاگیاہے ۔یہ اعلان آل پاکستان مینجمنٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں دہشتگردی کے اندوہناک واقعہ کے بعد لاہورمیں منگل کے روزتعلیمی ادار ےبند رہیں گے ۔واضح رہے کہ لاہورمیں دہشت گردی کی وجہ سے 11افرادشہیدہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں سخت مذمت اور

قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ کااظہار کرتے ہوئے پنجاب میں ایک روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔یوم سوگ پرسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رہے گاجبکہ کاروباری برادری نے مال روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوگ میں منگل کے روز تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا ،وکلاء تنظیموں نے بھی سانحہ کے خلاف یوم سیاہ اور یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



81فیصد


یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…