پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ سے پورے لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو چکا تھا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم ٹریفک پولیس اپنی پوری ذمہ داری کے ساتھ شہر کی ٹریفک کو رواں دواں رکھنے میں کر دار ادا کر رہی تھی

شہید کیپٹن (ر)احمد مبین صبح سے ہی مظاہرین کے ساتھ موجود تھے اور وہ خود ہی پریس کلب کے باہر ٹریفک کلیئر کروانے میں مصروف رہے ،انہوں نے مظاہرین سے مذاکرات بھی کیے ،مظاہرین راستہ کھولنے کیلئے آمدہ کر لیا تاہم مظاہرین احتجاج فٹ پاتھ پر شفٹ ہو رہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا جس میں ڈی آئی جی احمد مبین اور ایس ایس پی آپریشنز زاہد گوندل سمیت 13افراد شہید ہو گئے۔دھماکے سے قبل احمد مبین نے مظاہر ین سے گفتگو میں کہا کہ میں چاہتاہوں کہ شہریوں کو تکلیف نہ پہنچے اور اسی لیے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے آیا ہو اسی دوران ڈی آئی جی ٹر یفک نے ایک بزرگ شخص مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تو گنگار ہے آپ نے سنت رسولؐ رکھی ہے مہر بانی کر کے احتجاج ختم کر دیں ۔۔شہید کیپٹن (ر)احمد مبین صبح سے ہی مظاہرین کے ساتھ موجود تھے اور وہ خود ہی پریس کلب کے باہر ٹریفک کلیئر کروانے میں مصروف رہےدھماکے سے قبل احمد مبین نے مظاہر ین سے گفتگو میں کہا کہ میں چاہتاہوں کہ شہریوں کو تکلیف نہ پہنچے اور اسی لیے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے آیا ہو اسی دوران ڈی آئی جی ٹر یفک نے ایک بزرگ شخص مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تو گنگار ہے آپ نے سنت رسولؐ رکھی ہے مہر بانی کر کے احتجاج ختم کر دیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…