پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے7فرور ی کو لاہور میں 2خود کش حملہ آواروں کی اطلاع دی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے چند روز پہلے ہی لاہور میں 20سے24سال کی عمر کے دو دہشت گردوں کی لاہور میں موجودگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو آگاہ کیا جسکے بعد دریائے روای کے کنارے

سے ایک دہشت گرد خود کش گر فتار ہو چکا ہے مگر دوسرے کی تلاش جاری تھی اور سیکورٹی انتظامات بھی سخت تھے مگر سوموار کے روز لاہور خود کش دھماکہ ہوگیا اورپو لیس ذرائع کا خیال ہے کہ دہشت گردی میں دوسرا خود کش حملہ آوار شامل ہو سکتا ہے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…