پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کے آخری الفاظ،بار بار مظاہرین کو کیا کہتے رہے؟

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کا دہشت گردی کے خطرے کا خدشہ درست نکلا ۔ذرائع کے مطابق سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈرگ ایکٹ کے خلاف احتجاج کر نیوالے مظاہر ین سے مذاکرات کے موقعہ پر شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین بار بار مظاہر ین کویہ کہتے رہے کہ

سڑک کو ٹر یفک کیلئے کھول دیا جائے کیونکہ رش کی وجہ سے دہشت گردی ہو سکتی ہے کیونکہ لاہور میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہے شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کا یہ خدشہ درست نکلا اور لاہور میں اسکے کچھ دیر بعد ہی دہشت گردی ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…