پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل،حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تمام ادارے ملک سیکیورٹی الرٹ پر کام کرتے ہیں ، سیکیورٹی الرٹ پی ایس ایل کے حوالے سے نہیں تھا ، پی ایس ایل فائنل کرانے پر مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے اور دہشت گردوں کو انکے مذموم عزام میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ وہ پیر کو لاہور دھماکے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ اب تک کی معلومات کے مطابق دھماکہ خودکش تھا، سماء ٹی وی کی فوٹیج تحقیقات میں معاون ثابت ہوگی ، جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد معلومات لینے کے بعد بتائی جائے گی ، تمام ادارے مل کر سیکیورٹی الرٹ پر کام کر رہے ہیں ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیکیورٹی الرٹ پی ایس ایل کے حوالے سے نہیں تھا ، پی ایس ایل فائنل کرانے پر مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے اور دہشتگردوں کو ان کے مذموم عزائم میں
کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ جس جگہ احتجاج تھا بالکل اسی جگہ دھماکہ ہوا ،سینکڑوں افراد کی موجودگی میں پولیس کیلئے کنٹرول کرنا مشکل ہے ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسی علاقے کے بارے میں تھریٹ موجود تھی اگر اس احتجاج کی کوریج نہ کی جاتی تھی تو احتجاج کو اتنی اہمیت نہ ملتی ، اگر میڈیا ہماری ہدایت کے مطابق احتجاج والی جگہوں کی کوریج نہ کرے تو خودہی احتجاج رک جائیں گےرانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیکیورٹی الرٹ پی ایس ایل کے حوالے سے نہیں تھا ، پی ایس ایل فائنل کرانے پر مکملسیکیورٹی فراہم کریں گے اور دہشتگردوں کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ جس جگہ احتجاج تھا بالکل اسی جگہ دھماکہ ہوا ، سینکڑوں افراد کی موجودگی میں پولیس کیلئے کنٹرول کرنا مشکل ہے



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…