پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھمبرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پیرکے روزایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے

جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج کے مورچوں میں بھی نقصان کی اطلاعات ملی ہیں تاہم ابھی تک بھارتی فوج اپنے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد نہیں سامنے لائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…