دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے معروف کرکٹرناصرجمشید کوبھی معطل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرنے کہاہے کہ ناصرجمشید کوپی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈکی خلاف ورزی پرمعطل کیاگیاہے اوروہ اب دنیابھرمیں کسی بھی جگہ کھیل نہیں سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بورڈمیں کرپشن کےلئے زیروٹالرنس ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل



















































