پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاک فوج نےکنٹرول سنبھال لیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے جبکہ فوجی جوانوں نے امدادی کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں ۔دوسری طرف سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔لاہورمیں دفعہ 144کانفاذ بھی کردیاگیاہے ،واضح رہے کہ اس خودکش دھماکے میں 10افرادشہیدہوچکے ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…