بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کی شہادت پاک فوج بھی خاموش نہ رہ سکی، بڑا پیغام دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان نے نجی ٹی وی کے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور کے قتل پر اہل خانہ اور میڈیا کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کراچی میں سماء ٹی وی کے اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور کے قتل کو

افسوس ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میڈیا ٗ سماء ٹی وی اور تیمور کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ شب کراچی میں ڈی ایس این جی پر حملے میں سما ٹی وی کا اسسٹنٹ کیمرہ تیمور جاں بحق ہوگیا تھا 22سالہ تیمور دوبہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا کفیل تھا ۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…