پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا بھرکے مختلف ممالک کے171امیدواروں کو شکست،معروف پاکستانی شخصیت کو اقوام متحدہ نے اہم عہدے پر تعینات کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیرمین نادرا طارق ملک اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات کردئیے گئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نادرا کے سابق چےئرمین طارق ملک کو اقوام متحدہ میں بطور چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات کیاگیا،اقوام متحدہ کے چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کے لئے دنیا بھر میں مختلف ممالک سے171امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں جن میں سے طارق ملک کو تعینات کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…