پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

شرجیل خان او رخالدلطیف کے متبادل نام سامنے آگئے

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے الزامات میں معطل شرجیل خان اورخالد لطیف کی جگہ آسڑیلوی کرکٹرڈیوڈوارنراوراوربنگلہ دیش کے فاسٹ بائولرمستفیضرالرحمان کومتبادل کے طوپراسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے

ہیڈ کوچ ڈین جونز نےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور بنگلہ دیش کے باولر مستفیضر الرحمان متبادل ہوسکتے ہیں لیکن حتمی اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ان کامزیدکہناتھاکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کامورال بلندہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…