جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے اقبال ظفر جھگڑا کو بطور قائد ایوان نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کو سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزد کر دیا ،باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے اقبال ظفر جھگڑا کا باقاعدہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو بطور قائد ایوان نامزد کر دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…