پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف سال میں کتنی بار ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔۔۔حیرت انگیز انکشاف، سینئر سیاستدان نے وزیراعظم کواس سال کس کے ساتھ محبت کا دن منانے کا مشورہ دے دیا۔۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ہر روز ویلنٹائن ڈے ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہر روز ویلنٹائن ڈے ہوتا ہے انصاف کریں کیوں کہ جیت انصاف کی ہی ہوتی ہے باقی ہر چیز فانی ہے ۔ویلنٹائن ڈے کے پیغام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پیغام تو ان کے لیے ہوتا ہے

جن کا سال میں ایک دن ویلنٹائن ڈے ہو تا ہے ایک پھول دینے کے لیے یاایک جوڑا بھیجنے کے لیے ۔نواز شریف کے لیے یہ ہی پیغام ہے کہ وہ غریب کی حالت پر ترس کھائیں غریب کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائیں ، اپنے بچوں کو ڈانٹواور غریب کے بچوں کو بانٹو۔ سب کے ساتھ انصاف کرو جیت انصاف کی ہی ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…