منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی ایئر پورٹ پر حملہ! گرفتار ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کراچی ایئر پورٹ حملے کے سہولت کار ندیم برگر عرف ملا کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ندیم برگر ساتھیوں کیساتھ مل کر زمینیں قبضہ کرکے فروخت کرکے کروڑوں کی آمدن کالعدم تنظیموں کو بھجواتا تھا۔ ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ 2009 میں ہل پارک کے قریب دکان پرقبضہ کرکے 25لاکھ میں فروخت کی ، 2011میں

طارق روڈ پر کمرشل بلڈنگ کی پہلی اور دوسری منزل کیجعلی کاغذات بناکر دونوں عمارتیں غیرقانونی طور پر 2 کروڑ 80 لاکھ میں فروخت کی۔ عمارت کی فروخت سے ملنے والی رقم سے50 لاکھ کالعدم تنظیموں کیلئے دیے۔ ملزم ندیم عرف ملا کا مزید کہناتھا کہ طارق روڈ پر ہی 2عمارتوں پرقبضہ کرکے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ کرایہ وصول کرکے 2013 میں ڈیڑھ کروڑ ملک ممتاز نامی شخص کو کالعدم تنظیموں اور اسلحہ کیلئے دیے تھے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…