اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کشمیریوں نے پاکستان سے اپنا حق مانگ لیا۔۔۔۔۔مطالبہ ایسا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیریوں نے بھارت کے بجائے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے بخار کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے عوام جہاں پاکستان سپر لیگ کے میچز میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں وہیں دبئی میں مقیم کشمیری شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد

دبئی اسٹیڈیم میں جاری میچ دیکھنے کے لیے بھی باقاعدگی سےپہنچتی ہے۔کشمیری شائقین کرکٹ نےدنیا کو حیران کرتے ہوئے پاکستان سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم بھی شامل کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…