جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم چاقو سمیت گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں چاقو لے کر گھسنے کی کوشش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور سیکورٹی اہلکاروں نے ملزم کو حراست میں لے لیا ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ امتیاز کے کمرے کے باہر سیکورٹی اہلکاروں نے زبیر نامی شخص کو چیک کیا تو اس نے چاقو نکال لیا اور اہلکاروں کو چاقو سے ڈرانا شروع کر دیا۔ ملزم نے چیف جسٹس کی عدالت میں گھسنے کی کوشش کی تو اہلکاروں نے اسے حراست میں لے کر چاقو قبضے میں لے لیا۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم چیف جسٹس پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…