جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچ فکسنگ الزامات ناصر جمشید کی اہلیہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ناصر جمشید کی اہلیہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ ناصر جمشید کا فکسنگ کے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ناصر جمشید پی ایس ایل کے کسی ایونٹ میں شریک نہیں وہ جنوری سے انگلینڈ میں کرکٹ کلب کی کوچنگ کر رہے ہیں جس نے بھی ان کا نام فکسنگ اسکینڈل میں شامل کیا

ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے۔دوسری جانب حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ناصر جمشید کے شہری شائقین نے ان کی حمایت میں بھرپور مظاہرہ کیا اور ان پر لگنے والے فکسنگ الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…