بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کردیا تاہم اہلکاروں نے دہشت گردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا اور جوابی کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آور گیس پائپ لائنوں، بجلی کے ٹاورز اور فورسز پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…